(IDENTITY OF MUSLIMS)
VERY FIRM TO HIS BELIEVE VERY JUST ( THIS WLL BE CULTURE IN THE STATE)
5-7. وَاذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَمِيثَاقَهُ الَّذِي وَاثَقَكُمْ بِهِ إِذْ قُلْتُمْ سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ
[Ahmed Ali] اور الله کا انعام جو تم پر ہوا ہے اسے یاد کرو اور اس کا عہد جس کا تم سے معاہدہ کیا ہے جب تم نے کہا تھا کہ ہم نے سنا اور مان لیا اور الله سے ڈرتے رہو الله دلو ں کی بات خوب جانتا ہے
[Yusuf Ali] And call in remembrance the favour of Allah unto you, and His Covenant, which He ratified with you, when ye said: "We hear and we obey": and fear Allah, for Allah knoweth well the secrets of your hearts.
5-9. وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ ۙ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ عَظِيمٌ
[Ahmed Ali] الله نے ایمان والوں سے اور جو نیک کام کرتے ہیں بخشش اور بڑے اجر کا وعدہ کیا ہے
[Yusuf Ali] To those who believe and do deeds of righteousness hath Allah promised forgiveness and a great reward.
No comments:
Post a Comment