Nahal 16-98. فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
[Ahmed Ali] سو جب تو قرآن پڑھنے لگے تو شیطان مردود سے الله کی پناہ لے
[Yusuf Ali] When thou dost read the Qur'an, seek Allah's protection from Satan the Rejected one.
Nahal-16-99. إِنَّهُ لَيْسَ لَهُ سُلْطَانٌ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ
[Ahmed Ali] ہیں اس کا زور ان پرنہیں چلتا جو ایمان رکھتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے
[Yusuf Ali] No authority has he over those who believe and put their trust in their Lord.
16-100. إِنَّمَا سُلْطَانُهُ عَلَى الَّذِينَ يَتَوَلَّوْنَهُ وَالَّذِينَ هُمْ بِهِ مُشْرِكُونَ
[Ahmed Ali] اس کا زور تو انہیں پر ہے جو اسے دوست بناتے ہیں اور جو الله کے ساتھ شریک مانتے ہیں
[Yusuf Ali] His authority is over those only who take him as patron and who join partners with Allah.
nahal-16-63. تَاللَّهِ لَقَدْ أَرْسَلْنَا إِلَىٰ أُمَمٍ مِنْ قَبْلِكَ فَزَيَّنَ لَهُمُ الشَّيْطَانُ أَعْمَالَهُمْ فَهُوَ وَلِيُّهُمُ الْيَوْمَ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
[Ahmed Ali] الله کی قسم ہے! ہم نے تجھ سے پہلے بھی قوموں میں رسول بھیجے تھے پھر شیطان نے لوگوں کو ان کی بداعمالیاں اچھی کر دکھائیں سو آج بھی ان کا وہی دوست ہے اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے
[Yusuf Ali] By Allah, We (also) sent (our apostles) to peoples before thee; but Satan made, (to the wicked),
their own acts seem alluring:
he is their patron today,
but they shall have a most grievous Penalty.
No comments:
Post a Comment