.Al-Maeda | The Table Spread سورة المائدة Sura # 5 | Madina
5-96. أُحِلَّ لَكُمْ صَيْدُ الْبَحْرِ وَطَعَامُهُ مَتَاعًا لَكُمْ وَلِلسَّيَّارَةِ ۖ وَحُرِّمَ عَلَيْكُمْ صَيْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا ۗ وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ
[Ahmed Ali] تمہارے لیے دریا کا شکار کرنا اوراس کا کھانا حلال کیا گیا ہے تمہارے واسطے اور مسافروں کے لیے فائدہ ہے اور تم پر جنگل کا شکار کرناحرام کیا گیا ہے جب تک کہ تم احرام میں ہو اور اس الله سے ڈرو جس کی طرف جمع کیے جاؤ گے
[Yusuf Ali] Lawful to you is the pursuit of water-game
and its use for food― for the benefit of yourselves
and those who travel;
but forbidden is the pursuit of land-game:―
as long as ye are in the Sacred Precincts or in pilgrim garb
. And fear Allah, to whom ye shall be gathered back.
No comments:
Post a Comment