Sura # 3 | Madina سورة آل عمران Aal-e-Imran The family of Imran
3/104. وَلْتَكُنْ مِنْكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ ۚ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
[Ahmed Ali] اور چاہیئے کہ تم میں سے ایک جماعت ایسی ہو جو نیک کام کی طرف بلاتی رہے اوراچھے کاموں کا حکم کرتی رہے اور برے کاموں سے روکتی رہے اور وہی لوگ نجات پانے والے ہیں
[Yusuf Ali] Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good, enjoining what is right, and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity.
No comments:
Post a Comment