43-43. فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِي أُوحِيَ إِلَيْكَ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ
Ummeer DUTY-- [Ahmed Ali] پھر آپ مضبوطی سے پکڑیں اسے جو آپ کی طرف وحی کیا گیا ہے بے شک آپ سیدھے راستہ پر ہیں
[Yusuf Ali] So hold thou fast to the Revelation sent down to thee: verily thou art on Straight Way.
Az-Zukhruf Ornaments of Gold سورة الزخرفSura 43 Makkah
43-44. وَإِنَّهُ لَذِكْرٌ لَكَ وَلِقَوْمِكَ ۖ وَسَوْفَ تُسْأَلُونَ
[Ahmed Ali] اور بے شک وہ (قرآن) آپ کے لیے اور آپ کی قوم کے لیے ایک نصیحت ہے اور تم سب سے ا سکی باز پرس ہو گی
[Yusuf Ali] The (Qur'an) is indeed the message for thee and for thy people; and soon shall ye (all) be brought to account.
Ad-Dukhan The Smoke سورة الدخان Sura # 44 | Makkah
44/20. هَٰذَا بَصَائِرُ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِقَوْمٍ يُوقِنُونَ
[Ahmed Ali] یہ قرآن لوگوں کے لیے بصیرت اورہدایت ہے اور یقین کرنے والو ں کے لیے رحمت ہے
[Yusuf Ali] These are clear evidences to men, and a Guidance and Mercy to those of assured
Faith.Luqman | سورة لقمان Sura # 31 | Makkah
31-20. أَلَمْ تَرَوْا أَنَّ اللَّهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَأَسْبَغَ عَلَيْكُمْ نِعَمَهُ ظَاهِرَةً وَبَاطِنَةً ۗ وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُجَادِلُ فِي اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَلَا هُدًى وَلَا كِتَابٍ مُنِيرٍ
[Ahmed Ali] کیا تم نے نہیں دیکھا جو کچھ آسمانوں میں اورجوکچھ زمین میں ہے سب کو الله نے تمہارے کام پر لگایا رکھا ہے اور تم پراپنی ظاہری اور باطنی نعمتیں پوری کر دی ہیں اور لوگوں میں سے ایسے بھی ہیں جو الله کے معاملے میں جھگڑتے ہیں نہ انہیں علم ہے اور نہ ہدایت ہے اور نہ روشنی بخشنے والی کتاب ہے
[Yusuf Ali] Do ye not see that Allah has subjected to your (use) all things
in the heavens and on earth, and has made His bounties flow to you in exceeding measure,
(both) seen and unseen? Yet there are among men those
who dispute about Allah without knowledge
and without guidance, and without a Book to enlighten them!
Al-Ahzab The Coalition سورة الأحزاب Sura # 33 | Madina
33/43. هُوَ الَّذِي يُصَلِّي عَلَيْكُمْ وَمَلَائِكَتُهُ لِيُخْرِجَكُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ ۚ وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِينَ رَحِيمًا
[Ahmed Ali] وہی ہے جو تم پر رحمت بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے بھی تاکہ تمہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالے اور وہ ایمان والوں پر نہایت رحم والا ہے
[Yusuf Ali] He it is Who sends blessings on you, as do His angels,
that He may bring you out from the depths of Darkness into Light:
and He is Full of Mercy to the Believers.

No comments:
Post a Comment